Kashif Kiran Raqse Sukhun The Poet of Love

سب تیار ہیں!!! سفیر محبت جناب کاشف کرن کے پوڈ کاسٹ کے لئے؟ بہت جلد صرف پاکستان بیٹ پر

انتظار ختم ہوا چاہتا ہے سب تیاری پکڑ لیں سفیر محبت جناب کاشف کرن صرف پاکستان بیٹ پر آج جلوہ افروز ہورہے ہیں

بنوا کے تاج محل کاٹ ڈالے گئے ہاتھ مزدور کے کتنے سستے ہیں

https://youtube.com/@pakistanbeat?si=A-PBexdBee3-z0hC 

کون پوچھے اس سے جدائی کا سبب ھے کام یہ بھی تو کٹھن اسے بھول جا اشک آنکھوں سے گرتے ہیں دامن میں دل میں ہوتی ھے چبھن اسے بھول جا ہم پہ لازم ھے وفاؤں کا اٹھائیں لاشہ خاک ڈالیں گے اب کرنٓ اسے بھول جا ‎#کاشف_کرن ‏دل مبتلا میری بات سن اسے بھول جا ہم جلائیں کیوں اپنا من اسے بھول جا جو ساتھ گزرا وہ ہی وقت تھا بہار کا ھے خزاں اب سًرِ چمن اسے بھول جا وہ ہی داستاں وہ ہی قصہٓ دل فشاں تھا بابِ شباب کا متن اسے بھول جا

https://youtube.com/@pakistanbeat?si=A-PBexdBee3-z0hC

اپنے مزاج کے موافق نہیں دنیا کوئی دوسرا ہم سا کہاں ملتا ھے روتی آنکھوں میں کرنٓ بسیرا کیسا جھیل میں آشیانہ کہاں بنتا ھے

کہیں جائے اماں نہیں ملتی مجھے اپنی فغاں نہیں ملتی سوکھتا جارہا ھے شجر حیات اور حیات کو باراں نہیں ملتی

کہیں جائے اماں نہیں ملتی مجھے اپنی فغاں نہیں ملتی سوکھتا جارہا ھے شجر حیات اور حیات کو باراں نہیں ملتی

آ بھی جائے بیقراری کو قرار وہ نظر ہی مہرباں نہیں ملتی زیست تو زیست کرنٓ لیکن موت بھی ارزاں نہیں ملتی

https://youtube.com/@pakistanbeat?si=A-PBexdBee3-z0hC

"ہمارے یوٹیوب چینل "رقصِ سُخن"  کو سبسکرائب کیجئے  ,لائک کیجئے,  کمنٹ کیجئے شئیر کیجئے۔ اس راہِ سخن میں آپ ہمارے  ہمسفر ہیں۔ آپ کا ساتھ ہمارا یہ سفر خوشگوار بنائے گا